کامیابی کا دوسرا کیمیائی مادہ: سیراٹی نِن(Serotonin)

جسم میں یہ کیمیاوی مادہ اُس وقت خارج ہوتا ہے کہ جب آپ Ú©Ùˆ اپنے اہم ہونے کا اØ+ساس ہوتا ہے اور دوسرے آپ Ú©Ùˆ آپ Ú©Û’ کام اورمقام Ú©ÛŒ وجہ سے عزت Ùˆ تکریم دیتے ہیں۔ لیکن جب فرد اکیلا ہو ØŒ اپنے آپ Ú©Ùˆ فضو Ù„ اور غیراہم سمجھتا ہو تو یقین کر لیں کہ فرد میں یہ کیمیکل نہ ہونے Ú©Û’ برابر ہے۔ اسی طرØ+ جو لوگ بھونڈے اور بھدے طریقے سے دوسروں Ú©ÛŒ توجہ Ø+اصل کرنیکی کوشش کر رہے ہوتے ہیں ان کا دماغ اس مادہ Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لئے تڑپ رہا ہوتا ہے۔ بہت سی سائنسی تØ+قیقات میں جسم میں سیروٹی نن Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ اورذہنی امراض جیسا کہ ڈپریشن اور تشویش میں واضØ+ تعلق پایا گیا ہے۔ اِسی لئے دنیا میں پائی جانے والی 90فیصد سے زائد ڈپریشن ختم کرنے والی ادویات کا کام اس کیمیاوی مادے یعنی سیروٹی نن کا لیول بڑھانا ہو تا ہے۔

مزید برآں اب یہ سائنسی طور پر ثابت ہو چکا ہے کہ کسی بھی واقعے Ú©Ùˆ یاد کرنے پر ہمارے دماغ Ú©Ùˆ پتہ نہیں چلتا ہے یہ Ø+قیقی یا نہیں۔کیونکہ دماغ صرف تصوروں اور تصویروں Ú©ÛŒ صورت چیزوں اور واقعات Ú©Ùˆ جانتا اور سمجھتا ہے۔ اسی لئے جب بھی آپ Ù†Û’ زندگی میں Ú©Ú†Ú¾ بڑا کام یا مقام Ø+اصل کیا ہے تو اُس دن Ú©Ùˆ یاد کرنے سے دماغ میں اس مادے کا بھرپور اخراج ہوتا ہے۔ اپنی کامیابیوں Ú©Ùˆ ذہن میں لائیں اور ان پرخدا ئے کریم کا شکر ادا کریں تو آپ Ú©Û’ دماغ میں فوری طور پر سیراٹی نن Ú©ÛŒ مقدار میں اضافہ ہوتا ہے۔ فیصلہ آپ Ù†Û’ کرنا ہے کہ شکر گذار ہو کر دنیا اور آخرت بنانے ہے یا پھر ناشکرے بن کر دنیا Ùˆ آخرت برباد کرنی ہے۔ دماغ میں اس کیمیکل کا لیول بڑھانے کا ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آپ Ú©Û’ جسم میں وٹامن ÚˆÛŒ Ú©ÛŒ مقدار زیادہ ہوجسے دھوپ میں 20سے25منٹ پرسکون بیٹھ کر بڑھایا جا سکتا ہے ۔سورج Ú©ÛŒ شعاعوں میں موجودUV Rays دونوں کا درجہ بڑھا کر فرد Ú©Ùˆ پرسکون اور مطمئن رکھتی ہیں۔



کامیابی کی کیمسٹری دماغ کے 7کیمیکلز کے اثرات اورفوائد
تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے انتخاب